موریتانیہ(ایچ آراین ڈبلیو)حج طیارہ بحیرہ احمر کے قریب گر کر تباہ – 220 حاجی شہید ہوگئے-ذرائع کے مطابق موریتانیہ سے حج کے لیے جانے والا جہاز دردناک حادثے کا شکار یہ افسوسناک واقعہ بحیرہ احمر کے قریب پیش آیا جس میں جہاز میں سوار 220 حاجی صحابہ شہید ہوگئے-
یہ سانحہ پوری امت مسلمہ کے لئے انتہائی رنج و افسوس کا باعث ہے سب شہید اللہ کے مہمان تھے جو اپنے گھر کعبہ شریف زیارت کے لیے جارہے تھے-
دعا ہے کہ اللہ تعالی تمام شہداء کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین


