بلاول زرداری نے نے انٹرا پارٹی انتخابات کے انعقاد کے لیے الیکشن بورڈ تشکیل دے دیا

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) چیئرمین پیپلز پارٹی نے انٹرا پارٹی انتخابات کے انعقاد کے لیے الیکشن بورڈ تشکیل دے دیا۔

10 مارچ 2025: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے انٹرا پارٹی انتخابات کے انعقاد کے لیے پارٹی کا الیکشن بورڈ تشکیل دے دیا۔

فوزیہ حبیب کو الیکشن بورڈ کی کنوینر مقرر کر دیا گیا ہے۔ عامر فدا پراچہ اور سید سبط الحیدر بخاری کو بورڈ کا ممبر مقرر کیا گیا ہے۔

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے الیکشن بورڈ کو پانچ ہفتوں میں انٹرا پارٹی انتخابات کرانے کی ہدایت کر دی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں