کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)کلفٹن ہائپر اسٹار مال کے قریب فائرنگ 01 شخص زخمی سول ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔چھیپا ذرائع کے مطابق زخمی ہونے والے شخص کی شناخت لطیف ولد حاجی نوید عمر 25 سال بتائی جارہی ہے-جبکہ دوسری جانب نیو ٹاؤن جاوید نہاری کے قریب فائرنگ 01 شخص زخمی ہوگیا۔چھیپا ذرائع کے مطابق زخمی ہونے والے شخص کو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے جناح ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔زخمی ہونے والے شخص کی شناخت منیر ولد سیال خان عمر 36 سال بتائی جارہی ہے-


