مکہ المکرمہ (ایچ آراین ڈبلیو) حج کے دوران شدید گرمی کی وجہ سے، شیخ عبدالرحمٰن سدیس حفظ اللہ نے حرمین کے اماموں کو ہدایت کی ہے کہ وہ جمعہ کے خطبہ اور نماز کو مختصر کریں (زیادہ سے زیادہ 15 منٹ)، اور اذان اقامت کے وقت کو 5 سے 10 منٹ تک کم کر دیں تاکہ حجاج پر بوجھ کم ہو اور ان کی صحت کی حفاظت ہو سکے۔
54


