آئی جی سندھ کی جانب سے SSP حیدرآباد ڈاکٹر فرخ علی کو تعریفی شیلڈ دی گئی

کراچی (ایچ آر این ڈبلیو) آئی جی پی سندھ غلام نبی میمن صاحب نے SSP ڈاکٹر فرخ علی کو حیدرآباد میں تعیناتی کے دوران اپنے فرائض کی ادائیگی کو ایمانداری اور فرض شناسی سے ادا کرنے پر تعریفی شیلڈ دی، آپ نے مزید کہا کہ ڈاکٹر فرخ علی ایک باہمت، نڈر افسر ہیں جنہوں نے حیدرآباد میں تعیناتی کے دوران اپنی بہترین قیادت سے جرائم پیشہ عناصر، منشیات اور دیگر سماجی برائیوں کے خلاف بلا تفریق کاروائیاں کی، آپ نے حیدرآباد میں ایک اچھا وقت گزارا جو حیدرآباد کے شہریوں کو ہمیشہ یاد رہے گا

اپنا تبصرہ بھیجیں