کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) ایم کیو ایم کا روڈ کٹنگ کی مد میں رقم موجود ہونے کے باوجود ترقیاتی کام نہ ہونے پر اینٹی کرپشن کو خط ، اینٹی کرپشن نے ڈی سی ایسٹ کو مراسلہ لکھ دیا
روڈ کٹنگ کی مد میں موجود رقم کو شفاف انداز میں استعمال کو یقینی بنایا جائے ، اینٹی کرپشن
سوئی گیس کی لائنوں کے لئے روڈ کٹنگ کی گئی ، عامر صدیقی
جناح ٹاؤن میں روڈ کٹنگ کی مد میں سوئی گیس نے 84 کروڑ سے زائد رقم ادا کی ، عامر صدیقی
رقم میں خورد برد کا امکان ہے ، ایم کیو ایم


