18 سال سے کم عمر شادی کرنے کو جرم قرار، سعد حسین رضوی نے مسترد کر دیا

لاہور (ایچ آراین ڈبلیو) 18 سال سے کم عمر شادی کرنے کو جرم قرار دینے والے قانون کو سربراہ حافظ سعد حسین رضوی نے مسترد کر دیا

سربراہ تحریک لبیک کا خطبہ جمعہ میں خطاب میں‌ حکومت کو خبردار کیا کہ اگر تم نے شریعت کے خلاف کوئی بھی قانون بنایا تو تمہارے سامنے ہم کھڑے ہوں گے

اپنا تبصرہ بھیجیں