کراچی(ایچ آراین ڈبلیو) ناردرن بائی پاس مویشی منڈی آنے اور جانے والے 15 شہری ہفتے کی رات کو لٹ گئے، ڈکیتوں نے ناکہ لگا کر چار گھنٹے یرغمال بنایا،
موبائل فون، نقدی، جانور اور جاتے وقت گاڑیوں کی بیٹریاں بھی ساتھ لے گئے، پولیس تاخیر سے وقوعہ پر پہنچی۔۔
ڈکیتوں نے بچے کو بھی نہ چھوڑا, پولیس نے تفتیش شروع کردی ہے.


