سکھر (ایچ آراین ڈبلیو) کچے کے ڈاکوؤں کی گڈو مرید شاخ انٹرچینج کے قریب کار پر فائرنگ ایک شخص جاں بحق
فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت عابد حسین کے نام سے ہوئی جو صادق آباد چوک سویترا کا رہائشی بتایا جارہا ہے