کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) جام صادق پل،قیوم اباد آنے جانے والے دونوں ٹریک بند ، ٹریفک پولیس کے مطابق ترقیاتی کام کے باعث جام صادق پل کے دونوں ٹریک بند ہے، جام صادق پل پر پلر کا کام ہورہا ہے،
کام شام سات بجے تک جاری رہے گا ، شہریوں کو متبادل راستہ فراہم کیا جارہاہے، ٹریفک کو ہینو چورنگی سےکورنگی ندی کی طرف بھیجاجارہاہے، گودام چورنگی سے آنے والی ٹریفک کو کراسنگ کی جانب بھیجا جا رہا ہے ،


