کراچی میں کورونا وائرس سے چار اموات کی تصدیق

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) کراچی میں کورونا وائرس سے چار اموات کی تصدیق۔ متاثرہ افراد کی عمریں ساٹھ سال سے زائد تھیں،نجی اسپتال کے مطابق کرونا سے مرنے والے افراد میں دیگر بیماریاں و پیچیدگیاں بھی تھیں ، عوام سےاحتیاطی تدابیر اپنانے کی اپیل کی ہے، ڈاکٹر فیصل محمود، ماہرِ متعدی امراض نے ہدایت کی کہ گزشتہ دو سے تین ہفتوں کے دوران کووڈ-19 کے کیسز میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا ہے۔
متاثرہ افراد میں علامات وہی ہیں جو گزشتہ برسوں میں کرونا کی سامنے آتی رہی ہیں۔ ڈاکٹر فیصل محمود، ماہرِ متعدی امراض نے کہا کہ کھانسی، نزلہ، بخار اور جسم میں درد نمایاں علامات شامل ہیں،

اپنا تبصرہ بھیجیں