انسداد دہشتگردی عدالت میں سانحہ چکرا گوٹھ پولیس وین حملہ اور اہلکاروں کے قتل کا کیس، فیصلہ پھر موخر

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) انسداد دہشتگردی عدالت میں سانحہ چکرا گوٹھ پولیس وین حملہ اور اہلکاروں کے قتل کا کیس

ایم کیو ایم کے رئیس مما اور دیگر 13ملزمان انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش

13سال پرانے مقدمے کا فیصلہ ایک بار پھر مؤخر

26مئی کو مقدمے کا فیصلہ سنائے جانے کا امکان،عدالتی زائع

وکلا طرفین کی جانب سے حتمی دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کیا گیا تھا

پراسیکیوشن ملزمان کے خلاف شواہد پیش کرنے میں ناکام ہوگئی ،عابد زمان ایڈووکیٹ

رئیس مما کو ٹرائل کے دوران کسی گواہ نے شناخت نہیں کیا،اسامہ علی ایڈووکیٹ

ملزمان کو مقدمہ سے بری کیا جائے، بیریسٹرسارہ عاصم خان

ملزم رئیس مما نے 2011 میں کورنگی میں اپنی دہشت اور اجارہ داری قائم رکھنے کیلیے چکرا گوٹھ میں پولیس وین پر حملہ کیا، پراسیکیوشن

فائرنگ سے ریزرو پولیس کے 3 اہلکار جاں بحق اور اہلکار سمیت 27 افراد زخمی ہوئے، پراسیکیوشن

مقدمہ میں رئیس مما، عمران لمبا، انعام ، گل محمد، قاسم ، عمیر سمیت 13 ملزمان گرفتار ہیں، پراسیکیوشن

ملزمان کے خلاف 2011 میں تھانہ زمان ٹاؤن میں مقدمہ درج کیا گیا تھا، پراسیکیوشن

اپنا تبصرہ بھیجیں