سرجانی ٹاؤن نے نوجوان جوڑا بچوں سمیت لاپتہ ہوگیا

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) سرجانی ٹاؤن نے نوجوان جوڑا بچوں سمیت لاپتہ ہوگیا

ذرائع کے مطابق سرجانی ٹاؤن۔ سیکٹر 36 لیاری ایکسپریس وے کا رہائشی عدنان اپنی بیوی عروسہ اور دو بچوں کو ڈاکٹر کے پاس چیک اپ کے لئے لے کر گیا مگر 26 گھنٹے گزرنے کے باوجود اس فیملی کا کہیں پتا نہیں چل رہا

اپنا تبصرہ بھیجیں