مئیرحیدرآباد کا سخی پیر درگاہ کے اندر کی تعمیر منصوبے کا دورہ اور منصوبے کا افتتاح

حیدرآباد (ایچ آراین ڈبلیو) میئر حیدرآباد کاشف علی شورو نے سخی پیر درگاہ کے اندر کی تعمیر منصوبے کا دورہ کیا اور منصوبے کا افتتاح کیا

اس موقع پر ٹاؤن چیئرمین مصطفیٰ بلال شیخ بھی موجود تھے۔۔ درگاہ کو مزید خوبصورت بنانے کیلئے ڈویلپمنٹ اوراسکے نقشونگار کو نکھارا جارہا ہے۔

اس موقع پر پیپلز پارٹی کے پی ایس-65 کے امیدوار فرید قریشی، بلدیہ اعلیٰ کے میونسپل کمشنر ظھور احمد لکھن ، ٹاؤن میونسپل کارپوریشن کے منتخب چیئرمین عبدالغفور درس، منٹار علی جتوئی چیئرمین نیرون کوٹ، ٹاون وائس چیئرمین سید فیاض علی شاہ، عدنان راجپوت چیئرمین پریٹ آباد، پاکستان پیپلزپارٹی پیپلز یوتھ کے صدر سید علی حیدرشاھ اور دیگر معزز شخصیات و منتخب نمائندگان بھی موجود تھے، جنہوں نے منصوبے کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے میئر کے اقدام کو سراہا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں