کراچی: تھانہ تیموریہ کی بائیک چوروں کے خلاف کارروائی

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) ایس ایس پی سینٹرل زیشان شفیق صدیقی صاحب کے احکامات پر تھانہ تیموریہ کی بائیک چوروں کے خلاف کارروائی

پہلی کاروائی

دوران انٹروگیشن ملزمان کی شناخت زہیب ولد یعقوب اور ایان ولد احسان کے ناموں سے ہوئی

ملزمان کے قبضے سے ایک عدد موٹر سائیکل بر آمد جسکا مقدمہ تھانہ هذا میں درج ہے

ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے اے وی ایل سی کے حوالے کر دیا گیا ہے

دوسری کاروآئی

تھانہ تیموریہ کی بائیک چور کے خلاف کارروائی

تیموریہ پولیس کی ٹیکنیکل بنیادوں پر کارروائی موٹر سائیکل چور گرفتار

ملزم کی شناخت ارسلان عرف ٹوپی ولد حسن محمد کے نام سے ہوئی

دوران انٹیروگیشن ملزم نے انکشاف کیا کہ ملزم اپنے دیگر ساتھیوں کے ساتھ موٹر سائیکل چوری کر کے فروخت کرتے تھے۔

ملزم کے قبضے سے ایک عدد غیر قانونی 30 بور پستل برامد

ملزم کے خلاف مقدمہ 23 (1)A درج کر کے تفتیش کے حوالے کر دیا گیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں