53

پاکستان کیخلاف جنگ کے دوران امریکی نائب صدر براہِ راست رابطے میں تھے، بھارتی وزیر خارجہ

نیو دہلی (ایچ آراین ڈبلیو) بھارتی حکومت اور سیکریٹری خارجہ کی جانب سے بارہا جنگ بندی میں امریکی کردار کی تردید کی جاتی رہی، بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر نے انکشاف کیا کہ امریکی نائب صدر اور سیکرٹری آف اسٹیٹ روبیو بھارتی حکومت سے براہِ راست رابطے میں تھے۔

بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر نے کہا کہ امریکی سیکریٹری آف اسٹیٹ روبیو کا مجھ سے رابطہ ہوا، کشیدگی کے دوران امریکی نائب صدر وینس نے وزیراعظم مودی سے رابطہ کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں