کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) اورنگی ٹاؤن اقبال مارکیٹ تھانے کی حدود سے 13 سالہ بچی شفق لاپتہ ، والدہ کےمطابق بچی گھر سے دودھ لینے نکلی تھی پھر واپس نہیں آئی۔ بچی کو ہر جگہ تلاش کیا لیکن کچھ پتہ نہیں چل سکا
ہماری بچی کو اغوا کیا ہے یا گھوم ہوئی ہے معلوم نہیں ہے ۔ والدہ نے اپیل کی کہ گورنر سندھ ۔ وزیر اعلی سندھ، قانون نافذ کرنے والے ادارے جلد ہماری بچی کو ڈھونڈ نے میں مدد کرائیں


