بنگلہ دیش نے بھارت کے ساتھ دفاعی معاہدہ منسوخ کردیا، ، بنگلہ دیش نے بحری جہاز کی تیاری کا 21 ملین ڈالر کا معاہدہ منسوخ کیا،
بنگلہ دیش نے جس کمپنی کی معاہدہ منسوخ کیا وہ بھارتی وزارت دفاع کے تحت ہے، بھارت نے بعض بنگلہ دیشی مصنوعات کی درآمدات پر پابندی عائد کی ہے