62

مودی کی جارحانہ پالیسیوں سے بھارت میں غیر ملکی سرمایہ کاری داؤ پر لگ گئی

نئی دہلی (ایچ آراین ڈبلیو) مودی کی جارحانہ پالیسیاں سے بھارت میں غیر ملکی سرمایہ کاری داؤ پر لگ گئی، مالی سال 25-2024 میں بھارت کی غیر ملکی سرمایہ کاری کی شرح 96.5 فیصد تک گر گئی، بھارت کی غیر ملکی سرمایہ کاری 10 ارب ڈالرز سے گر کر 353 ملین ڈالرز پر آگئی
بھارت سے غیر ملکی سرمایہ کار اپنے سرمایہ دوسرے ممالک منتقل کرنے لگے، بھارت میں غیر ملکی سرمایہ کار کی کی کمی سے بھارتی کر کسی اور زر مبادلہ کے ذخائر گراوٹ کا شکار

اپنا تبصرہ بھیجیں