حیدرآباد: ریاست مخالف نعرے لگانے پر ٹک ٹاکر کشش کی گرفتاری و رہائی

حیدرآباد (ایچ آراین ڈبلیو) ریاست مخالف نعرے بازی پر پولیس کا سول ہسپتال حیدرآباد کے باہر کریک ڈاؤن قوم پرست جماعت کے متعدد کارکنان کو حراست میں لے لیا گیا متنازعہ ٹک ٹاکر کشش خواجہ بھی زیر حراست
دریں اثنا ٹک ٹاکر کشش خواجہ کو مارکیٹ پولیس نے رہا کردیا، کشش خواجہ کو حراست میں لینے کی اطلاع پر وکلاء مارکیٹ تھانے پہنچ گئے

اپنا تبصرہ بھیجیں