10

کراچی پریس کلب میں صحافیوں کے تحفظ کے حوالے سے چئیرمین جرنلسٹ پروٹیکشن کمشن کے چئیرمین کے ہمراہ اجلاس

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) کراچی پریس کلب میں صحافیوں کے تحفظ کے حوالے سے چئیرمین جرنلسٹ پروٹیکشن کمشن کے چئیرمین کے ہمراہ اجلاس-

اجلاس میں اراکین و چئیرمین (سعید میمن) جرنلسٹ پروٹیکشن کمشن محترم جناب مقصود یوسفی صاحب، سیکریٹری پریس کلب اسلم خان صاحب، سی پی این ای کے سعید سربازی صاحب جوائینٹ سیکریٹری فاروق سمعی بھی موجود تھے-

اجلاس میں ملیر میں صحافیوں پر تشدد، اغوا، جھوٹے مقدمات، پولیس کے کردار، جرائم پیشہ عناصر پر مبنی ملیر کی مافیا کی سرکوبی اور صحافیوں کو احساس تحفظ دیلانے کے لئے ممکن اقدامات پر غور کیا گیا-

اجلاس میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے جرنلسٹ پروٹیکشن کمیشن حکومت سندھ کے سربراہ سعید میمن نے تشدد دھمکیوں کا شکار صحافیوں کے مکمل تحفظ کی فراہمی کی ہر ممکن طور یقین دہانی کرائی-

اپنا تبصرہ بھیجیں