کوئٹہ (ایچ آراین ڈبلیو) ڈی ائی جی کوئٹہ اعتزاز گورایا کو شکایت ملی تھی کہ ایک شخص متعدد لڑکیوں کو فون کرکے بلیک میل کررہا ہے جس پر کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے، پولیس ذرائع
کوئٹہ: ملزم کے موبائل فون سے مختلف ویڈیوز برآمد کی گئی ہے، پولیس ذرائع


