حیدرآباد پولیس کی مختلف کارروائیوں میں 08 ملزمان گرفتار

حیدرآباد (ایچ آراین ڈبلیو) حیدرآباد پولیس کی مختلف کارروائیوں میں 08 ملزمان گرفتار، منشیات اور بھاری مقدار میں تیار شدہ مین پوری برآمد

تھانہ راہوکی

ایس ایچ او انسپیکٹر قربان علی عاقلانی کی اپنے اسٹاف کے ہمراہ کارروائیاں

راہوکی پولیس نے دوران پیٹرولنگ کارروائیاں کرتے ہوئے 2 مین پوری سپلائرز بنام شوکت راجپوت اور ارمان ڈیتھو کو 1,000 تیار شدہ مین پوری سمیت گرفتار کرلیا

تھانہ پھلیلی

ایس ایچ او انسپیکٹر جاوید احمد جلبانی کی اپنے اسٹاف کے ہمراہ کارروائی

پھلیلی پولیس نے دوران پیٹرولنگ کارروائی کرتے ہوئے جڑیل شاہ قبرستان کے قریب سے منشیات سپلائر ریاض میر جٹ کو شراب کی بوتلوں سمیت گرفتار کرلیا

تھانہ مکی شاہ

ایس ایچ او انسپیکٹر خالد حسین ڈاہری کی اپنے اسٹاف کے ہمراہ کارروائی

مکی شاہ پولیس نے دوران پیٹرولنگ مخفی اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے مین پوری سپلائرز سلمان اور محمد رفیق کو 490 عدد تیار شدہ مین پوری سمیت گرفتار کرلیا

تھانہ فورٹ

ایس ایچ او سب انسپیکٹر اصغر گوپانگ کی اپنے اسٹاف کے ہمراہ کارروائی

فورٹ پولیس نے دوران پیٹرولنگ کارروائی کرتے ہوئے قاضی ریلوے کوارٹر کے قریب سے مین پوری سپلائر عبدالکریم شیخ کو 500 عدد مین پوری سمیت گرفتار کرلیا

تھانہ حالی روڈ

ایس ایچ او انسپیکٹر محمد ہاشم بروہی کی اپنے اسٹاف کے ہمراہ کارروائی

حالی روڈ پولیس نے دوران چیکنگ کارروائی کرتے ہوئے ایدھی سینٹر گراؤنڈ کے قریب سے منشیات سپلائرز انور عرف انو پٹھان اور عبدالغفار گوپانگ کو 9 عدد شراب کی بوتلوں سمیت گرفتار کرلیا

گرفتار ملزمان کا سابقہ کرمنل ریکارڈ حاصل کیا جا رہا ہے

حیدرآباد پولیس نے گرفتار ملزمان کے خلاف حدود آرڈیننس اور گٹکا و مین پوری ایکٹ کے تحت مقدمات درج کرلیے

مزید کارروائیوں کا سلسلہ جاری

اپنا تبصرہ بھیجیں