ایس ایس پی ضلع ساؤتھ مہظور علی کی زیر صدارت اہم کرائم میٹنگ کا انعقاد

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل نے اسٹریٹ کرائم کےخلاف بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے SHO شاہراہِ نور جہاں اور جوانوں کو تعریفی سند اور نقد انعام دیا

جناب ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل کی جانب سے افسران و ملازمان کی حوصلہ افزائی کے لئے اسٹریٹ کرائم کے خلاف بہترین اور نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے SHO شاہراہِ نور جہاں اور جوانوں میں تعریفی سرٹیفکیٹ اور نقد انعام کا سلسلہ بدستور جاری ہے

امروز جناب ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل نے شاہین فورس کے جوانوں اور افسران و ملازمان کو پولیس مقابلہ کرائم ڈیٹیکشن میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر CC-III نقد انعام دیا

گزشتہ دنوں شاہراہِ نور جہاں میں دورانِ ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ کرکے نوجوان کے قتل میں ملوث ملزمان سے پولیس مقابلے اور شاہراہِ نور جہاں کی حدود میں بھی اسٹریٹ کریمنلز سے بہادری سے مقابلہ کرنے پر جوانوں کی حوصلہ افزائی کے لئے CC-III اور نقد انعام دیا

ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل نے جوانوں سے بات چیت کی اور انکو اپنا مورال ہائی رکھنے کی ترغیب بھی دی

دریں اثنا ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل ذیشان شفیق صدیقی نے، پی آر او ٹو ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل اور میڈیا سیل ٹیم کو بھی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر شاباشی دی CC-III سرٹیفکیٹ اور نقد انعام دیا

اپنا تبصرہ بھیجیں