کراچی میونسپل کارپوریشن میں خاتون افسر کو ہراساں کیا جانے لگا
مئیر کراچی کو لکھا خاتون افسر کا خط منظر عام پر آ گیا
بلدیہ عظمیٰ کراچی میں تعینات خاتون افسر نے مئیر کراچی کو ہراسانی اور زہنی اذیت دینے پر خط لکھ دیا
خاتون افسر بلدیہ عظمیٰ کراچی کے ویمن اسپورٹس کمپلیکس میں میں ڈائریکٹر تعینات ہیں
خاتون افسر نے مبینہ الزام عائد کرتے ہوئے کہا کے انھیں مختلف مقامات پر ہراساں کیا جاتا ہے ،خط کا متن
ویمن اسپورٹس کمپلیکس کو اسپانسر کے زریعے چلا رہی ہوں، خط کا متن
جب بھی ویمن اسپورٹس کمپلیکس کے لیے مالی ، سوئیپر ،چپراسی چوکیدار مانگتی ہوں تو ہراساں کیا جاتا ہے ،خط کا متن
خاتون افسر نے مبینہ الزام عائد کرتا ہوا کہا کے ویمن اسپورٹس کمپلیکس کا بجٹ بھی کہی او استعمال کیا جاتا ہے ، خط کا متن
ویمن اسپورٹس کمپلیکس کی سابقہ اے ڈی پی فائلیوں کو کہی اور استعمال کرکے مجھ سے سوالات کیے جاتے ہیں ، خط کا متن
ایسے حالات میں مجھے ہر معمول کے کام کے ساتھ ہراساں اور ذہنی اذیت دی جاتی ہے خط کا متن
ایسے حالات میں ویمن اسپورٹس کمپلیکس کے لیے اسپانسر سے ملازمین نہیں لیے جا سکتے نا ہی کمپلیکس چلایا جا سکتا ہے ، خط کا متن
میئر کراچی کو اختیار ہے کہ وہ کسی بھی افسر کو تعینات کر سکتے ہیں اگر ان کے خیال میں اس صورتحال میں افسر کام کرنے کا اہل نہیں، خط کا متن


