حیسکو کا حیسن آباد سب ڈویژن میں بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن

حیدرآباد ( ایچ آراین ڈبلیو) ایکسیئن لطیف آباد ٹو سید عاقب عباس شاہ کی ایس ڈی او حسین آباد احمد افراہیم اور اسٹاف کے ہمراہ آپریشن جاری کسی کو غیر قانونی طریقے سے بجلی استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی XENسید عاقب عباس شاہ بجلی چوروں کے خلاف کارروائیاں کرتا رہوں گا کسی کے پریشر میں آئے بغیر اپنی ڈیوٹی کے فرائض انجام دیتا ہوں بجلی چوری روکنا میرا فرض ہےایس ڈی او احمد افراہیم تفصیلات کے مطابق حیسکو حیسن آباد سب ڈویژن میں حیسکو چیف ایس ای سرکل سہیل شیخ کی ہدایت پر XEN سید عاقب عباس شاہ SDO نے لائن سپریٹینڈ اور اسٹاف کے ہمراہ بجلی چوروں کے خلاف ہزارہ کالونی میں بھرپور کریک ڈاؤن کیا بجلی چوروں پر بھاری جرمانے عائد کیے گئے ایس ڈی او احمد افراہیم کا کہنا تھا کہ بجلی چوروں کے خلاف کارروائی کسی دباؤ کے بغیر جاری رہے گی نہ کسی کو غیر قانونی طریقے سے بجلی استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی انہوں نے کہا کہ بجلی چوری نہ صرف قومی نقصان کا باعث بنتی ہے بلکہ ایماندار صارفین کے لیے بھی مشکلات پیدا کرتی ہے۔ عوام سے اپیل ہے کہ وہ بجلی چوری کی نشاندہی کریں اور قومی وسائل کے تحفظ میں اپنا کردار ادا کریں بجلی میٹر سے استعمال ہوگی اور اس کی ہوگی پیمنٹ غیر قانونی طریقے سے بجلی استعمال کرنے والے پر کاروائی کروں گا ۔ دوسری جانب، XEN لطیف آباد ٹو نے ان کارروائیوں کو سراہتے ہوئے واضح کیا کہ بجلی چوری میں ملوث عناصر کے خلاف سخت قانونی کارروائی جاری رہے گی*

اپنا تبصرہ بھیجیں