ننکانہ صاحب (ایچ آراین ڈبلیو) 35 افراد پر مشتمل سکھ یاتریوں کے قافلہ کی مخدومپور کی قدیمی عمارت گورئمنٹ ہائر سیکنڈری سکول آمد
مخدومپور سیکھ یاتریوں کی آمد کے موقع پر پولیس تھانہ مخدومپور کی جانب سے سیکورٹی کے سخت ترین انتظامات
مخدومپور سکول اتنظامیہ اور پولیس تھانہ مخدومپور نے سیکھ یاتریوں کو ویلکم کیا
مخدومپور سکھ یاتریوں نے عمارت کی حفاظت پر حکومت وقت اورا سکول انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا اور حکومت وقت سے مطالبہ کیا یے کہ عمارت کو سیکھ یاتریوں کی عبادت کیلئے بحال کیا جاۓ


