راولپنڈی (ایچ آراین ڈبلیو) پی ایس ایل 10 کے 30ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 79 رنز سے شکست دے دی۔
راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے دیے گئے 252 رنز کے تعاقب میں کراچی کنگز کی ٹیم 18.1 اوورز میں 172 رنز پر آؤٹ ہوگئی-
واضح رہے کہ کراچی کنگز اور اسلام آباد یونائیٹڈ میں دوسری پوزیشن کے لیے مقابلہ تھا’


