کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) سپر ہائی وے کاٹھور کے قریب ٹریفک حادثہ ایک بچی سمیت دو افراد جاں بحق اور 7 خواتین سمیت متعدد افراد شدید زخمی زخمی اور ہلاک کو ایدھی ایمبولینسیس کے ذریعے فاطمہ بقائی ٹول پلازہ اسپتال منتقل کیا گیا جن میں سے 12 شدید زخمیوں کو فاطمہ بقائی ٹول پلازہ اسپتال سے سول اسپتال کراچی منتقل کیا جا رہا ہے


