ابوظہبی (ایچ آراین ڈبلیو) ابوظبی کے زاید انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر حکام نے منشیات اسمگل کرنے کی بڑی کوشش ناکام بنائی ہے۔
وفاقی اتھارٹی برائے شناخت و شہریت، کسٹمز اور بارڈرز سکیورٹی کے جنرل ڈائریکٹوریٹ نے ایک مسافر سے کوکین کے 89 کیپسول برآمد کیے جن کا مجموعی وزن تقریبا 1198 گرام اور انٹرنیشنل مارکیٹ میں قیمت 5 ملین درھم ہے -!!!’
57


