کراچی پولیس کا مقابلے میں زخمی اہلکار شہید

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) ڈسٹرکٹ ویسٹ سرجانی ٹاؤن حدود تھانہ سرجانی کنیز فاطمہ سوسائٹی میں پولیس مقابلہ پولیس جوانوں کا ڈکیتوں سے آمنا سامنہ پولیس جوانوں کا دلیرانہ انداز میں مقابلہ دونوں جانب سے فائرنگ کے تابدلہ دوران مقابلہ شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیئے جانے والے دونوں جوانوں میں سے ایک اہلکار رانا فاروق زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دوران علاج اس دنیا فانی سے کوچ کرگئے

اپنا تبصرہ بھیجیں