سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کا مذاق، سو ملین جرمانے کا دعویٰ کےیوجے نظریاتی کا اظہارِ تشویش

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کا مذاق، سو ملین جرمانے کا دعویٰ کےیوجے نظریاتی کا اظہارِ تشویش

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے راشی افسران اور صوبے کی عوام سے لوٹ مار کرنے والوں کو بے نقاب کرنا صحافیوں کے لئے وبال جان بن گیا، صدر کےیوجے نظریاتی

ایس بی سی اے کا صحافیوں کو ڈرانے کا ایک اور اقدام سامنے آگیا، ذیشان احمد صدیقی

صحافی اپنی صفوں میں اتحاد برقرار رکھیں اور سچ لکھتے رہیں، نائب صدر کےیوجے نظریاتی

قلمکار کرپٹ مافیا کے کسی دھمکانے میں نا آئے، سیکرٹری کےیوجے نظریاتی

اگر کراچی کو لوٹنے والوں نے صحافیوں کے خلاف کوئی اقدام کیا تو ہم عدالتوں اور چیف جسٹس سمیت محترم آرمی چیف تک اپنی دہائی لیکر جائیں گے، عمران ہاشمی

سندھ کو لوٹنے والی جماعت پاکستان پیپلز پارٹی نے رشوت اکھٹی کرنے کو سسٹم بنا رکھا ہے، جوائنٹ سیکرٹری کےیوجے نظریاتی

سسٹم کے نام پر پورا سندھ چل رہا ہے یہ سب کو معلوم ہے، شعیب عالم

احتجاج سمیت عدالتوں اور دھرنوں کے ذریعے ہم انھیں صحافیوں کی طاقت کا اچھے سے اندازہ کرادیں گے، نور احمد عباسی

افسوسناک بات یہ ہے کہ کراچی میں چور ڈکیت اور انتظامیہ سب غیر مقامی ہیں، نور احمد عباسی

اگر ہمارے حقوق کو پامال کرنے والے ہمیں ڈرانا چاہتے ہیں تو شوق پورا کرلیں ہم جواب دینا جانتے ہیں، نور احمد عباسی

اپنا تبصرہ بھیجیں