89

وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے سندھ پولیس ہائی وے پیٹرول سروس کا افتتاح کردیا

حیدرآباد (ایچ آراین ڈبلیو) میئر حیدرآباد کاشف شورو کی صوبائی وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار کے ہمراہ سندھ پولیس ہائی وے پیٹرول سروس کی افتتاحی تقریب میں شرکت۔

وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے سندھ پولیس ہائی وے پیٹرول سروس کا باقاعدہ افتتاح کردیا۔

تقریب میں وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے خوراک سندھ عبدالجبار خان، آئی جی سندھ غلام نبی میمن،ڈی آئی جی حیدرآباد، ڈی آئی جی ٹریفک حیدرآباد و دیگر سینئر افسران نے شرکت کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں