کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)ماڑی پور کے علاقے میں ایس آئی یو پولیس ٹیم اور ملزمان کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے۔فائرنگ کے واقعے کے بعد علاقے میں سکیورٹی کے پیشِ نظر پولیس کی اضافی نفری طلب کر لی گئی ہے، جبکہ اطراف کے علاقوں میں ناکہ بندی بھی کی جا رہی ہے۔واقعے کی نوعیت اور ممکنہ جانی یا مالی نقصان سے متعلق مزید تفصیلات حاصل کی جا رہی ہیں۔
18


