52

اورنگی میں صائمہ کا لرزہ خیز قتل، سرکار کی مدعیت میں مقدمہ درج

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) اورنگی ٹاؤن مجاہد کالونی میں لرزہ خیز قتل کی واردات کا واقعہ، مقتولہ صائمہ کے قتل کا مقدمہ مومن آباد تھانے میں درج ، مقتولہ صائمہ کی ایک ہفتے قبل شاہ ویر سے دوسری شادی ہوئی تھی ، مقتولہ کو مبینہ طور پر تشدد کے بعد قتل کیا گیا، مقدمہ کے مطابق صائمہ مجاہد کالونی میں گھر سے متصل بیوٹی پارلر چلاتی تھی، گزشتہ روز مبینہ طور پر شاہ ویر نے صائمہ کو قتل کیا، شاہ ویر واقعے کے بعد سے فرار ہے ، صائمہ کی پہلی شادی سے بارہ سالہ بیٹی ہے جو اپنی خالہ کے ساتھ رہتی ہے ،

اپنا تبصرہ بھیجیں