نئی دہلی (ایچ آراین ڈبلیو) انڈین ملٹری کی انتہائی اہم ریڈار سیٹلائٹ تیسری مرتبہ لانچ کے کچھ وقت بعد نامعلوم وجوہ کی بناء پر تباہ ہوگئی۔
بھارت میں افواہ پھیل گئی ہے کہ یہ سیٹلائٹ پاکستان ایئر فورس نے کسی نامعلوم ہتھیار سے نشانہ بناکر تباہ کیا ہے۔
یاد رہے یہ سیٹلائٹ بہت اہم تھی اسکے زریعے بھارت پاکستانی علائقوں پر خلاء سے گہری نظر رکھ سکتا تھا۔ یوں سمجھیں یہ خلاء میں موجود بھارت کا ریڈار سسٹم بننے والا تھا۔
ممکنا طور پر مودی نے اسے عجلت میں لانچ کروایا ہے کیونکہ وہ اسکی لانچ کے بعد پاکستان سے جنگ چھیڑنے کا ارادہ رکھتا تھا۔
اب اسکی تباہی کے بعد بھارتی مجبورا امریکی اور اسرائیلی سیٹلائٹس استعمال کریں گے۔


