دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر ایئر والوز کی تبدیلی، ناظم آباد فیڈرل بی ایریا اور گلشن کے کچھ علاقے متاثر

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو) دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر ایئر والوز کی تبدیلی کا کام، دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر دو ایئر والوز تبدیل کیے جارہے ہیں، چیف انجینئر ڈبلیو ٹی ایم کے مطابق ایئر والوز لیک ہونے کے باعث 4 سے 5 ایم جی ڈی پانی ضائع ہو رہا تھا،والوز کی تبدیلی کا کام اگلے 6 گھنٹوں میں مکمل کرلیا جائے گا، مرمتی کام کی وجہ سے ناظم آباد فیڈرل بی ایریا اور گلشن کے کچھ علاقے متاثر ہونگے،

اپنا تبصرہ بھیجیں