ڈاکٹر فاروق حسین مشتاق ایس ڈی پی او الفلاح سے ایس ڈی پی او سہراب گوٹھ تعینات

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) گریڈ ( 17 ) کے آفیسر ڈاکٹر فاروق حسین مشتاق کا ایس ڈی پی او الفلاح سے تبادلہ کرکے ایس ڈی پی او سہراب گوٹھ تعینات کردیا گیا ہے

ڈی ایس پی سہراب گوٹھ چوہدری سہیل فیض کی ریٹائرمنٹ کے بعد سیٹ خالی ہوگئی تھی !

اپنا تبصرہ بھیجیں