53

پہلگام فالس فلیگ کی آڑ میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جعلی انکاؤنٹرز جاری

پہلگام (ایچ آراین ڈببلیو) پہلگام فالس فلیگ کی آڑ میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جعلی انکاؤنٹرز جاری

بھارتی فوج نے پہلگام حملے کے بعد جعلی سرچ آپریشن شروع کر دیا

بھارتی فورسز نے گزشتہ 48 گھنٹوں میں 40 سے زائد گھروں پر چھاپے مار کر 25 نوجوانوں کو حراست میں لے لیا، کشمیر میڈیا سروس

بھارتی فوج نے متعدد کارروائیوں میں پچھلے 3 دنوں میں 60 سے زائد مقامی کشمیریوں کو زیر حراست لے لیا، دی اکنامک ٹائمر

22 اپریل 2025 سے بھارتی فورسز نے مقبوضہ کشمیر میں 2000 سے زائد معصوم کشمیریوں کو گرفتار کیا، الجزیرہ

15 مئی 2025 کو پلوامہ میں بھارتی فوج نے تین کشمیری نوجوانوں کو شہید کیا، دی اکنامک ٹائمر

گزشتہ ہفتے کے دوران 6 مختلف اضلاع میں بھارتی فورسز نے جعلی انکاؤنٹرز میں 5 سے زائد نوجوانوں کو شہید کیا، کشمیر میڈیا سروس

سرچ آپریشنز کے دوران خواتین اور بزرگوں کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا، الجزیرہ

پہلگام حملے کے بعد بھارتی فورسز نے 48 کشمیری نوجوانوں کو جعلی مقابلوں میں شہید کیا، کشمیر میڈیا سروس

بھارتی فورسز کی جانب سے موبائل اور انٹرنیٹ سروس کی بندش جاری، کشمیر میڈیا سروس

بھارتی دعوے جھوٹ پر مبنی، شہید نوجوانوں کے اہلخانہ کا کہنا ہے کہ وہ بے گناہ شہری تھے، کشمیر میڈیا سروس

اپنا تبصرہ بھیجیں