51

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی زیر صدارت پولیس ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس

لاہور (ایچ آراین ڈبلیو) ایڈیشنل آئی جیز، ایم ڈی سیف سٹیز اتھارٹی، تمام شعبوں و فیلڈ یونٹس کے سربراہان، ڈی آئی جیز، اے آئی جیز سمیت سینئر افسران کی شرکت،

اجلاس میں سروس رولز، ریوارڈز سے متعلقہ انتظامی و پالیسی امور، قوانین میں ترامیم کے معاملات زیر غور آئے، ترجمان پنجاب پولیس

سکالرشپس، سروس سٹرکچر سمیت مختلف امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا، ترجمان پنجاب پولیس

پولیس سٹیشنز و چیک پوسٹوں کی اپ گریڈیشن، ڈویلپمنٹ سکیموں میں پیش رفت پر روشنی ڈالی گئی، ترجمان پنجاب پولیس

مختلف یونٹس سربراہان نے ایجنڈے اور زیر بحث امور کے بارے ٹھوس تجاویز اور مشاہدات پیش کئے،

سپروائزری افسران انتظامی امور کی موثر انجام دہی، ترقیاتی پراجیکٹس کو مقررہ ٹائم لائن کے اندر مکمل کریں، آئی جی پنجاب

آئی جی پنجاب کا اجلاس میں زیر بحث آنے والی تجاویز اپ گریڈ کرکے آئندہ اجلاس میں پیش کرنے کا حکم،

اہم پالیسی امور پر فیصلہ سازی کیلئے پولیس ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس باقاعدگی سے منعقد کیا جائے، آئی جی پنجاب کی ہدایت

اپنا تبصرہ بھیجیں