جامشورو یونیورسٹی میں ریاست مخالف نعرے اور وال چاکنگ پرگورنر سندھ کا اظہار تشویش

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کا جامشورو یونیورسٹی میں ریاست مخالف نعرے اور وال چاکنگ پر اظہار تشویش

گورنر سندھ کا وزیر اعلیٰ سندھ کو خط ۔ یہ انتہائی سنجیدہ نوعیت کا واقعہ ہے اس پر تین روز کے اندر، اندر کارروائی کریں

ریاست مخالف سرگرمیوں کی تحقیقات کرائیں، ملوث طلباء کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے۔ خط کا متن

اپنا تبصرہ بھیجیں