کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) نریندر مودی نے برصغیر کے ڈیڑھ ارب انسانوں کی زندگیوں کو دائو پر لگایا، شرجیل انعام میمن نے کہا کہ چیئرمین بلاول بھٹو نے مودی کو بچر آف گجرات، بچر آف کشمیر کہا، شرجیل انعام میمن نے مزید کہا کہ میں مودی کو اب بچر آف ایشیا کہوں گا، مودی نے پاکستان پر جنگ مسلط کی، ہم نے کہا تھا کہ شروعات آپ کرو گے، ہم ژوب دینگے وہ وقت بھی ہمارا ہوگا، جگہ بھی ہم طے کریں گے،


