نئی دہلی (ایچ آراین ڈبلیو) بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کی ہائی کورٹ نے بھارتی فوج کی مسلمان افسر کرنل صوفیہ قریشی سے متعلق نامناسب الفاظ کہنے پر ریاستی وزیر کنور وجے شاہ کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا ہے۔
57