بینظیر آباد (ایچ آراین ڈبلیو)ایف آئی اے کمپوزٹ سرکل شہید بینظیر آباد کی کسٹوڈیل ڈیتھ مقدمہ میں اہم پیش رفت – 2 پولیس آفسران گرفتار
دوران حراست تشدد میں ملوث پولیس آفسران کی ضمانت قبل از گرفتاری خارج
ٹارچر اینڈ کسٹوڈیل ڈیتھ ایکٹ کے تحت کمپوزٹ سرکل شہید بینظیر آباد میں درج مقدمے میں اہم پیش رفت
سیشن جج شہید بینظیر آباد نے 3 ملزمان کی درخواست ضمانت خارج کر دی
گرفتار پولیس اہلکاروں میں یار محمد ڈی ایس پی سکرنڈ اور سب انسپکٹر صابر حسین تھانہ سکرنڈ شامل
گرفتار ملزمان نے شہری کو غیر قانونی طور پر حراست میں رکھا اور بعد ازاں مقدمہ درج کر کے گرفتاری ظاہر کی تھی
ملزمان غیر قانونی حراست کے دوران محمد نواز زرداری نامی شہری پر تشدد کرتے رہے جس سے شہری کی موت واقع ہوئی
ملزمان کو گرفتار کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے


