لاہور (ایچ آراین ڈبلیو) نیوزی لینڈ کے سابق کرکٹر اور معروف کوچ، مائیک ہیسن 26 مئی سے پاکستان ٹیم کے نئے وائٹ بال ہیڈ کوچ کے طور پر خدمات سرانجام دیں گے
پی سی بی نے شعیب ملک، سرفراز احمد، مصباح الحق، وقار یونس اور ثقلین مشتاق کو ڈومیسٹک ٹیموں کے مینٹورز کے عہدوں سے ہٹانے کا فیصلہ کر لیا۔ سرفراز اور مصباح کو پی سی بی میں اہم عہدے دیے جانے کا امکان ہے، تاہم ابھی اعلان نہیں ہوا۔


