51

امریکہ میں رہا ہونے والی رُمیسہ اُزتُرک کو ریاست میساچوسٹس میں ترکیے کی بوسٹن قونصل جنرل حلیمہ دیدم بونر نے خوش امدید کہا

بوسٹن (ایچ آراین ڈبلیو) امریکہ میں رہا ہونے والی رُمیسہ اُزتُرک کو ریاست میساچوسٹس میں ترکیے کی بوسٹن قونصل جنرل حلیمہ دیدم بونر نے خوش امدید کہا۔

ترکیے کی شہری اور ٹفٹس یونیورسٹی کی پی ایچ ڈی طالبہ رُمیسہ اُزتُرک کو امریکہ میں چھ ہفتے کی حراست کے بعد رہا کر دیا گیا۔ ان پر الزام تھا کہ انہوں نے ایک مضمون میں فلسطین کی حمایت کی تھی، جس کے بعد ان کی گرفتاری عمل میں آئی۔ ایک وفاقی جج نے ان کی حراست کو آزادی اظہار اور قانونی عمل کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے ان کی رہائی کا حکم دیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں