51

بھارتی پروازوں کے لئے پاکستانی فضائی حدود بندش کا 19 روز، 4 ارب نقصان

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) پاکستان کی فضائی حدود بھارتی ایرلائنز کے لیے تاحال بند ، بھارتی پروازوں کے لئے پاکستانی فضائی حدود بندش کا 19 روز، گزتہ 18 روز کے دوران 2 ہزار بھارتی پروازیں متاثر

بھارتی ایئرلائنز کو گزشتہ 18 روز میں 400 کروڑ بھارتی روپے سے زائد نقصان ہوچکا

ایئر انڈیا، آکاسا ایئر، اسپائس جیٹ، اندیگو ایئر، ایئر انڈیا ایکسپریس کی پروازیں متاثر

پاکستان کی فضائی حدود بندش سے بھارتی طیاروں کو آدھے بھارت سے ہوکر بحیرہ عرب سے جانا پڑ رہا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں