کراچی میں بڑی پابندی عائد کر دی گئی ۔۔۔۔۔!!!

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) کمشنر کراچی نے شہر میں غیر قانونی مویشی منڈیوں اور سڑک کنارے جانوروں کی فروخت پر پابندی عائد کرتے ہوئے ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی ہے-
نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی انتظامیہ نے شہر قائد کے 7 اضلاع میں 14 مقامات پر مویشی منڈی لگانے کی اجازت دی ہے۔ اس کے علاوہ کسی بھی سڑک پر جانوروں کی خرید وفروخت نہیں کی جا سکتی -!!!’

اپنا تبصرہ بھیجیں