پاکستانی اقلیتی برادری کی بھارت میں مظالم کے خلاف اقوامِ متحدہ سے اپیل

لاہور، پاکستان (ایچ آراین ڈبلیو) پاکستان کی اقلیتی برادری نے لاہور میں ایک نیوز کانفرنس کے دوران اقوامِ متحدہ اور انسانی حقوق کے عالمی اداروں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بھارت اور مقبوضہ جموں و کشمیر میں اقلیتوں پر جاری مظالم کا نوٹس لیں۔ صوبائی وزیر برائے مذہبی امور سردار رمیش سنگھ اروڑہ نے کہا کہ بھارت کے ‘پہلگام فالس فلیگ آپریشن’ نے نئی دہلی کی کھوکھلی سوچ کو بے نقاب کر دیا ہے۔ انہوں نے زور دیا کہ بھارت اپنے اندرونی مسائل کو بیرونی رنگ دے کر عالمی برادری کو گمراہ کر رہا ہے، جبکہ حقیقت میں وہ اقلیتوں کے حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں میں ملوث ہے۔

انسانی حقوق کی آواز بنیں – ہماری مدد کریں
دنیا کے نمبر 1 ہیومن رائٹس پورٹل Human Rights News Worldwide (HRNW) کا مشن ہے کہ وہ معاشرے کے کمزور طبقات کے حقوق کا تحفظ کرے اور انصاف کی فراہمی کے لیے آواز بلند کرے۔ غیر جانبدارانہ صحافت ہی جمہوریت کی بنیاد اور انسانی حقوق کی محافظ ہے۔ اس عظیم مقصد کو جاری رکھنے اور حقائق پر مبنی رپورٹنگ کے ذریعے مثبت تبدیلی لانے کے لیے ہمارا ساتھ دیں۔
آج ہی اپنا تعاون فراہم کریں: hrnww.com/support-us

اپنا تبصرہ بھیجیں