کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) شکار پور بچل بھیو کے علاقہ سے سات افراد کا مبینہ اغواء پر وزیر داخلہ کا نوٹس
ایس ایس پی شکارپور مغویان کی بازیابی سے متعلق ابتدائی پولیس اقدامات سے آگاہ کریں۔وزیر داخلہ سندھ
مغویان کی صحیح سلامت بازیابی کے لیئے مستعد اور باصلاحیت پولیس ٹیم کو ٹاسک دیا جائے۔ضیاء الحسن لنجار
ٹیکنیکل بیسڈ ذرائع کی بدولت اغواء میں ملوث ملزمان تک رسائی اور گرفتاری کو یقینی بنایا جائے۔وزیر داخلہ سندھ
پولیس اقدامات اور ایکشن سے آگاہ رکھا جائے۔وزیر داخلہ سندھ


